the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

خصوصی

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
حیدرآبادکے دفتر محکمہ موسمیات نے انتباہ دیا ہے کہ آندھراپردیش اور تلنگانہ میں آئندہ 24گھنٹے تک گرم لہر جاری رہے گی۔ساحلی آندھراپردیش اور رائل سیما کے تمام اضلاع میں بعض مقامات پر آئندہ 24گھنٹوں کے دوران طوفانی ہواوں اور گرج وچمک کے ساتھ ہلکی بارش کا بھی امکان ظاہر



کیا گیا ہے۔دفتر محکمہ موسمیات نے ایک بلیٹن میں کہا ہے کہ اسی مدت کے دوران ساحلی آندھراپردیش اوررائل سیما میں بعض مقامات پر اعظم ترین درجہ حرارت معمول سے تین تا چار ڈگری زائد رہے گا تاہم تلنگانہ میں درجہ حرارت میں کوئی کمی واقع نہیں ہوگی اور تمام اضلاع میں گرم لہر جاری رہے گی۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.